اصل خوشی کیا ہے؟

جب آپ بُوڑھے ہوتے ہیں تو آپ پر یہ راز کھُلتا ہےکہ اصل خوشی یہ نہیں کہ آپ نے زندگی میں کتنی دولت اکٹھی کی،

اور کتنی اعلٰی اعلٰی تعلیمی ڈِگریاں حاصل کیں،

یا کتنا بڑا گھر یا محل بنایا،

یا کتنی قیمتی اور لگژری گاڑی حاصل کی بلکہ اصل خوشی یہ ہےکہ

آپنے زندگی  میں کتنی مُحبت حاصل کی،

کتنے مُخلص اور چاہنے والے دوست احباب بنائے،

اپنے گھر والوں سے کتنا پیار کیا۔ جس شخص کے مخلص دوست ہوں اور جس نے پیار اور خلوص کی دولت کمائی ہو وہ کبھی غریب نہیں ہوتا۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: پیدل چلیں اور اپنے خراب مُوڈ /ڈپریشن کو دُور چھوڑ کر آئیں

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments