شہد کے ذریعے وزن کم کریں:

شہد اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت ہے۔ شہد کا غذا میں استعمال سُنتِ نبویؐ بھی ہے۔ شہد اپنے اندر بیشُمار فوائد رکھتا ہے۔ اس میں غذائیت سے بھرپُور مِٹھاس ہے جو کسی بھی طرح نُقصان دہ نہیں اور ہاضمے کو درُست کرنے کے لئے ایک بہترین اِنتخا ب ہے۔  آئیے دوستو ! شہد سے وزن گھٹانے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔

اجزاء:

1 کپ گرم پانی

1 کھانے کا چمچ خالِص شہد

1 کھانے کا چمچ لیمُوں کا  رس

طریقہ استعمال:

شہد ، لیموں کا رس اور پِسی ہوئی دار چینی کو گرم پانی میں مِلا کر چُسکیاں لے کر پئیں، یہ اِنتہائی خوُشذائقہ مشرُوب ہے، دِن میں ایک دفعہ استعمال کرنا بہترین ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں:  جِسم کی چربی گھٹایئے صِرف 4 دِن میں وہ بھی بناء ورزش کے

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments