گنٹھیا اور جوڑوں کے درد سے نجات پانے کا آسان اور قُدرتی طریقہ     

عزیز دوستو اور بہنو! آجکل بہت سے افراد بشمول نوجوان گنٹھیا  کیوجہ سے کافی پریشان ہیں۔ یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جسکی وجہ ناقص غذا  اور ورزش کا نہ ہونا ہے۔ گنٹھیا کے درد میں کمی کے لیے ایلو پیتھک درد کُش ادویات کا مسلسل استعمال جسم میں دیگر بیماریوں کو بھی جنم دیتا ہے۔ آئیے آپکو گنٹھیا کے درد میں کمی کا قُدرتی طریقہ بتاتے ہیں۔ 

1 کپ گرم پانی میں 1 کھانے کا چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ پسی ہُوئی دار چینی ڈال کر باقاعدگی سے پئیں۔ اس سے آپکے جوڑوں کے درد میں کمی آئے گی اور آہستہ آہستہ گنٹھیا کا خاتمہ بھی ممکن ہو سکتا ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں:   ایک خُوش ذائقہ شیک جو آپکے جوڑوں کے درد کو کرے ختم

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments