لذیذ ہلدی اور ناشپاتی (Avocado) سے بنی ساس:

ہلدی اور ناشپاتی سے بنی ساس جو کہ انتہائی خوشذائقہ اور صحت بخش ہے کو سلاد ڈریسنگ اور برگر یا سینڈوچ میں لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اجزاء:

آدھی ناشپاتی ( کٹی ہُوئی)

1/2 چائے کا چمچ باریک کٹی ہوئی ادرک

2 چائے کے چمچ خالص شہد

1/4 کپ ناشپاتی کا تیل (Avocado oil)

1/4 کپ سیب کا سِرکہ

1 چائےکا چمچ نمک

1 چائے کا چمچ ہلدی

ساس بنانے کا طریقہ:

تمام اجزاء کو بلینڈر کے جگ میں ڈال کر  یکجان ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کر یں، لیجیے آپکی لذیذ ساس تیار ہے۔ غیر اِستعمال شُدہ ساس کو فریج میں رکھ کر ایک ہفتے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: شہد کے ذریعے وزن کم کریں

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments