خُوبصورت خیالات جو زندگی کے ہر پل کو جینا سِکھائیں۔

1)زندگی مُختصر ہے، اسکا ہر لمحہ جِیو۔

2) دُنیا میں محبت کم ہے اسے ہر لمحہ پھیلاؤ۔

3) خوف قاتل ہے اسے ہر لمحہ ہراؤ۔

4) خوشگوار یادوں پر ہر لمحہ مُسکراؤ۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں:  زندگی کیا ہے؟

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments