ایک بات ہمیشہ یاد رکھو۔

 زندگی میں ہر وقت گُزر جاتا ہے چاہے وہ اچھا وقت ہو یا بُرا۔

جب اچھا وقت چل رہا ہو تو زندگی کے ہر لمحے میں سے خوشی کُشید کرو۔

اور جب بُرا وقت آئے تو اِطمینان رکھو کہ یہ ہمیشہ کے لیے نہیں آیا اور جلد اچھا وقت لوٹ کر آئے گا۔

 اس پوسٹ کو بھی پڑھیں:  میں اپنے ابّا کی بیٹی ہوں۔

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments