خُوبصورت بات۔

کسی نے گوتم بُدھ سے پُوچھا، ” پسند اور محبت میں کیا فرق ہے؟”

 گوتم بُدھ نے جواب دیا، “جب آپ کو کوئی پُھول پسند آتا ہے تو آپ اُسے توڑ لیتے ہو، اور جب آپ کو کسی پُھول سے مُحبت ہو جاتی ہے تو آپ اُسے روزانہ پانی دیتے ہو”۔

جو اِس نُقطے کو سمجھ لیتا ہے وہ زندگی کو بھی سمجھ لیتا ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: خُوبصورت خیالات جو زندگی کے ہر پل کو جینا سِکھائیں۔

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments