دار چِینی کے ذریعے وزن گھٹائیے:

مصالحہ جات میں دار چِینی بہت اہمیت کی حامِل ہے۔ صدیوں سے دار چینی کھانوں کی لذت بڑھانے اور کھانوں کی خُوشبو  بہتر کرنیکے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔ اور اب جدید تحقیق نے ثابت کِیا ہے کہ دار چینی نا صِرف  خُون میں گِلوکوز /شکر کی مقدار کو متوازن رکھتی ہے۔ بلکہ ڈِپریشن کو بھی خُوشگوار مُوڈ میں بدلتی ہے۔ دار چینی کھانوں جلد ہضم کر کے موٹاپا بڑھنے سے بھی روکتی ہے۔ آئیے دار چینی کی مدد سے موٹاپے پر قابُو پانا سِیکھتے ہیں۔

اجزاء:

1/2 کپ گرم پانی

1چائے کا چمچ پِسی ہوئی دار چینی

1 کھانے کا چمچ خالِص شہد

طریقہ استعمال:

گرم پانی میں پسی ہوئی دار چینی اور شہد ملاکر صبح نہار مُنہ اور رات کو کھانے کے 45 مِنٹ بعد استعمال کرنے سے وزن کم ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں:  لیموں کے ذریعے وزن کم کیجیے

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments