صرف 7 اصُول یاد رکھیں ۔ بیماریوں کو بھُول جائیں۔ خوش اورصحت مند رھیں-

1) کولڈ ڈرنکس اور سوڈا  کم پیئں ، پانی زیادہ پیئں۔

2) چائے کافی کم پیئں، قہوہ زیادہ پیئں۔

3) میٹھا کم کھائیں، پھل زیادہ کھائیں۔

4) گوشت کم کھائیں، سبزیاں زیادہ کھائیں۔

5) بیٹھنا کم کریں، پیدل زیادہ چلیں۔

6) غُصہ کم کریں، ہنسا زیادہ کریں۔

7) گفتگو کم کریں، عمل زیادہ کریں۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: اصل خوشی کیا ہے؟

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments