کوکونٹ آئل/ناریل کے تیل کے 20 آزمُودہ فوائد:

1)ناریل کا تیل Alzheimer’s  اور دماغی کمزوری کو ٹھیک کرتا ہے۔

2)دِل کی بیماریوں اور بلند فشارِ خُون /ہائی بلڈ پریشر سے بچاتا ہے۔

3)پیشاب کی نالیوں اور گُردں کی اِنفیکشن سے بچاتا ہے۔

4)جسم میں کسی بھی حصے کی سوزش اور جوڑوں کے درد کو بھی کم کرتا ہے۔

5)کینسر سے بچاؤ اور علاج میں بھی مُعاون ثابت ہوتا ہے۔

6)قُوتِ مُدافعت کو بڑھاتا ہے۔

7)دماغی قوت اور صلاحیت کو بڑھاتا ہے، اسکے علاوہ یاد داشت کو بھی بہتر کرتا ہے۔

8)توانائی اور قوتِ برداشت کو بڑھاتا ہے۔

9)نظامِ اِنہضام /ہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔

10)پِتے کے امراض اور لبلے کی سوزش کو دُور کرتا ہے۔

11)جِلد کی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے۔

12)دانتوں اور مسُوڑھوں کی بیماریوں کو دُور کرتا ہے اور دانتوں کو چمکدار بناتا ہے۔

13)ناصرف ہڈیوں کومضبُوط کرتا ہے بلکہ ہڈیوں کے امراض کو بھی ٹھِیک کرتا ہے۔

14)بلڈ شُوگر / ذیابِیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کے لیے نہایت مُفید ہے۔

15)وزن کم کرنے میں مُعاون ہے۔

16)جِسم میں سے زائد چربی کو کم کرتا ہے اور پٹھوں کو مضبُوطی عطا کرتا ہے۔

17) بال لمبے اور مضبوط کرتا ہے۔

18)خواتین کے مخصوص پوشیدہ حصے میں جلن اور سُوجن کو دور کرتا ہے۔

19)جلد پر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔

20)جسم میں ہارمُونزکو متوازن رکھتا ہے۔

نوٹ: ناریل کا تیل مردوں اور خواتین کے لیے یکساں مفید ہے۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: تازہ پھلوں اور تازہ پھلو ں کے رس سے مُختلف بیماریوں سے نجات

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments