تربوز  کے 10 فوائد جو آج تک آپکو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے۔

عزیز دوستو! کیا آپ جانتے ہیں کہ تربُوز جسے ہم میں سے بہت سے افراد بطور پھل اہمیت نہیں دیتے اور دیگر گرمیوں کے دیگر پھلوں مثلاً آم، آلو بُخارا، خوبانی، آڑو اور خربُوزے کے مقابلے میں نظر انداز کرتے ہیں ایک انتہائی مُفید اور صحت بخش پھل ہے۔ آئیے آج ہم آپکو اس کے کچُھ فوائد سے آگاہ کرتے ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نہ جانتے ہوں گے۔

1) تربُوز جسم میں پانی کی کمی کو پُورا کرتا ہے۔

2) ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔

3) دل کی بیماریوں کے امکان کو گھٹاتا ہے۔

4) خُون میں گلوکوز کی مقدار کو نارمل کرتا ہے۔

5) تربُوز میں 92 ٪  پانی پایا جاتا ہے جو توانائی سے بھرپُور ہو تا ہے۔

6) تربوز جسم میں قوتِ مُدافعت کو بڑھاتا ہے۔

7) ہڈیوں کو مضبوط اور توانا کرتا ہے۔

8) جسمانی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔

9) گردوں کی صفائی کرتا ہے۔

10) کینسر کا مُقابلہ کرتا ہے۔

ہم اُمید کرتے ہیں کہ اب آپ تربوز کے فوائد سے بخوبی آگاہ ہو گئے ہوں گے، اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ تربوز کو بھی اپنی خوراک کا حصہ بنائیں گے، اور ہماری اس کاوش کو سراہتے ہوئے اس علمی پوسٹ کو اپنے تمام حلقہ احباب سے بھی ضرور شیئر کریں گے۔ اللہ نگہبان۔

اس پوسٹ کو بھی پڑھیں: ہلدی ایک ایسی غذا جِسے آپ بالکُل نظر انداز نہیں کرنا چاہیں گے

Sharing is caring! پوسٹ شیئر کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ

We would love to hear from you! - اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے

comments